بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایزی پیسہ اکاونٹ کی سہولیات کا حکم


سوال

آج کل جو easy paisa میں اکاؤنٹ بنانے کے بعد جب اس میں 2000 ہزار روپے رکھتا ہے تو اس کو 50 فری منٹ دیے جاتے ہیں اور اگر اکاؤنٹ میں 2000ہزار روپے سے رقم کم ہو جائے تو فری منٹ نہیں دیے جاتے ہیں، اب کیا ان فری منٹ کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟

جواب

ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں ملنے والی زائد سہولیات(فری منٹس، ایس ایم ایس وغیرہ) اور کیش بیک سود ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے۔

تفصیل درج ذیل لنک میں ملاحظہ فرمائیں :

ایزی پیسہ اکاونٹ کی شرعی حیثیت

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203200045

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں