بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 شوال 1445ھ 06 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ای قرآن ٹیچر کی مدد سے قرآن پڑھنا


سوال

ای قرآن ٹیچر کی مدد سے قرآن مجید پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

نماز کے علاوہ حالت میں ای قرآن ٹیچر کی  مدد سے  قرآن پڑھنادرست ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144510100083

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں