بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

E code کیا ہیں؟


سوال

 Ecodeکی حقیقت کیا ہے ؟

جواب

کھانے پینے کی اشیاء کے اجزائے ترکیبی کی پہچان کے لیے ہر جز کے لیے مخصوص کوڈ عالمی سطح پر وضع کیے گئے ہیں، انہیں "ای کوڈ" کہا جاتاہے۔اب ان کو وضع کیوں کیا گیا ہے، مقاصد کیا ہیں  اور طریقہ کار کیا ہے یہ بات تو وضع کرنے  والا ادارہ بتاسکتا۔

البتہ اگر مخصوص کوڈ کا شرعی حکم معلوم کرنا ہو تو اس کی تفصیل لکھ بھیجیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144001200727

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں