بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

درود پاک کا ورد کرتے وقت دھیان کا ادھر ادھر چلا جانا


سوال

اگر درود پاک کا ورد کرتے وقت  ذہن کسی اور طرف چلا جاۓ ،تو کیااس سے  ثواب ملے گا؟

جواب

واضح رہے کہ درود پاک کا ورد کرتے وقت  دھیان کا خود بخود  ادھر اُدھر چلا جانا ثواب میں کمی کا باعث نہیں ہے،البتہ جان بوجھ کر اس طرح نہیں کرنا چاہیے، تا کہ اس کے اثرات پوری طرح ظاہر ہو۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144506100254

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں