بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دکان میں کیمرہ لگانا


سوال

دکان میں کیمرہ لگانا کیساہے؟

جواب

سی سی ٹی وی کیمرہ بھی تصویر بناتا ہے، اور تصویر کاناجائز ہونا ظاہر ہے؛ لہٰذا اس سے گریز کیا جائے۔ حفاظت اور نگرانی کے لیے دیگر جائز ذرائع استعمال کیے جاسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203200256

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں