بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

دکان کرائے پر کسی آغاخانی کو دینا


سوال

کوئی بندہ اپنی دکان کرائے پر کسی آغاخانی کو دے سکتا ہے؟

جواب

آغاخانی فرقہ کے عقائد مسلمانوں والے نہیں؛ اس لیے ان سے زیادہ میل ملاپ اور دوستی رکھنا جائز نہیں، البتہ ان سے معاملات جائز ہیں؛  لہذا ان کو کرایہ پر ددکان دینا جائز ہے، بشرطیکہ دلی تعلق نہ ہو۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144001200833

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں