بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دعا قنوت واجب ہے یا فرض؟ 


سوال

دعا قنوت واجب ہے یا فرض؟ 

جواب

وتر کی نماز میں قنوت پڑھنا واجب ہے، اگر کوئی شخص وتر میں دعا قنوت پڑھنا بھول جائے تو اس واجب کے ترک کی وجہ سے اس پر نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرنا لازم ہو گا۔

قنوت پڑھنا فرض نہیں، البتہ  مخصوص دعا « اللهم انا نستعینك ...الخ »پڑھنا افضل ہے۔

الفتاوى الهندية (1/ 72):
"ويجب قراءة القنوت في الوتر". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200376

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں