بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دعا کا ترجمہ


سوال

" یَا عَلِيُّ یَا عَظِیمُ یَا عَلِیمُ یَا حَلِیمُ، اَللَّهُمَّ إنَّكَ مَلِيكٌ مُقْتَدِرٌ مَا تَشَاءُ مِنْ أَمْرٍ يَكُونُ، اللَّهُمَّ اَسْعِدْنِيْ في الدَّارَیْنِ اللَّهُمَّ اقْضِ عَنِّي الدَّیْنَ".

مجھے یہ دعا ترجمہ کے ساتھ چاہیے!

جواب

"یَا عَلِيُّ یَا عَظِیمُ یَا عَلِیمُ یَا حَلِیمُ، اَللّٰهُمَّ إنَّكَ مَلِيكٌ مُقْتَدِرٌ مَا تَشَاءُ مِنْ أَمْرٍ يَكُونُ، اللّٰهُمَّ أَسْعِدْنِيْ فِي الدَّارَیْنِ، اللّٰهُمَّ اقْضِ عَنِّي الدَّیْنَ".

ترجمہ: اے بلند و برتر، اے عظمت والے، اے سب کچھ جاننے والے، اے حلم والے (بردبار)، اے اللہ! بے شک آپ بادشاہ ہیں، قدرت والے ہیں، جو کام چاہتے ہیں وہ ہوجاتاہے، اے اللہ!  مجھے دونوں جہانوں میں سعادت مند (نیک بخت) بنادیجیے، اے اللہ! میرا قرضہ ادا فرما دے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200024

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں