بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دو آدمیوں کی جماعت میں اقامت کا حکم


سوال

دو آدمیوں کی جماعت میں اقامت کون کہے گا؟ کرونا کی وجہ سے مجبوری ہے!

جواب

دو مرد جماعت سے نماز پڑھ رہے ہوں تو  مقتدی اقامت کہے، البتہ  اگر مقتدی اقامت نہ کہہ سکتا ہو تو امام بھی کہہ سکتا ہے، اور اگر مقتدی (امام کی محرم ) عورت ہو تو مرد امام خود ہی اقامت کہے گا، عورت نہیں کہے گی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200715

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں