بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دورانِ تراویح قرآنِ مجید دیکھ کر سننا


سوال

خانہ کعبہ میں اکثرلوگ تراویح کےوقت قرآن کوہاتھ میں پکڑکرسنتےہیں کیا یہ صحیح عمل ہے؟

جواب

فقہ حنفی کی روسے یہ درست نہیں، عملِ کثیر ہونےکی وجہ سےاس سےنمازفاسد ہوجائے گی۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200408

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں