بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 محرم 1448ھ 08 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

دوران حمل دودھ پلانا جائز ہے؟


سوال

کیا ایک ماں دوسرے حمل ٹھہرنے کے بعد اپنے پہلے بچے کو دودھ پلاسکتی ہے؟

 

جواب

جی، دوران حمل ماں اپنی اولاد کو دودھ  پلاسکتی ہے البتہ اگر طبی پہلو سے نقصان دہ ہو تو پھر نہ پلانا چاہیے۔


فتویٰ نمبر : 143709200030

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں