بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
26 محرم 1448ھ 12 جولائی 2026 ء
دورانِ اقامت ہاتھ باندھنا کیسا ہے؟
دورانِ اقامت ہاتھ باندھنا ثابت نہیں ہے، اس لیے ہاتھ مکمل چھوڑ کر کھڑا ہوناچاہیے۔ (فتاویٰ رحیمیہ) فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144104200054
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔