بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دورانِ عدت عورت کا اپنے محرم رشتے داروں سے بذریعہ فون بات چیت کرنا


سوال

دورانِ عدت عورت اپنے محرم رشتے داروں سے بذریعہ فون بات چیت کر سکتی ہے؟

 نوٹ: اُن کے رشتے دار صرف ۱۰ کلو میٹر کی دوری پر رہتے ہیں۔

جواب

عدت کے دوران عورت کا  گھر پر رہتے ہوئے اپنے محرم رشتہ داروں سے فون پر  بات کرنا جائز ہے، شرعاً  اس میں کوئی حرج نہیں، خواہ رشتہ دار قریب مسافت پر رہتے ہوں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200821

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں