بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

دورانِ اعتکاف دورہ تفسیر کے لیے باہر نکلنا


سوال

کیا عورت اعتکاف کی حالت میں دورہ تفسیر کے لیے جاسکتی ہے؟

جواب

عورت کے لیے دورانِ اعتکاف دورہ تفسیر کے لیے باہر نکلنا جائز نہیں، جائے گی تو مسنون اعتکاف ختم ہوجائے گا۔ فقط و اللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144109202122

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں