بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ڈالر خرید کر رکھنا


سوال

کیا ڈالر خرید کر  رکھنا ناجائز  ہے؟ فائدے  کے لیے نہیں، بلکہ نقصان سے بچنے  کے لیے، اس طرح کیا پراپرٹی خرید کر رکھنا جائز ہے؟

جواب

ڈالر ہوں  یا کوئی پراپرٹی،  اس نیت سے خرید کر رکھنا کہ اس کی ویلیو بڑھ جائے تو بیچ دیں، جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111201066

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں