شادی میں دولہا جو شیروانی پہنتا ہے اور دلہن جو مخصوص لباس پہنتی ہے اس میں کوئی قباحت یا کسی کی مشابہت ہے؟
شادی کے موقع پر دولہا کے لئیے شیروانی اور دلہن کے لئیے شادی کا مخصوص جوڑا پہننے کی گنجائیش ہے البتہ اسراف اور نمود ونمائش نہ ہو۔ واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143505200007
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن