بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

دوکان کا نام الرزاق فیشن رکھنا


سوال

دوکان کانام "الرزاق فیشن  "  رکھاجائے، حال آں کہ "الرزاق"  اللہ تعالی کی صفت ہے،  کیا اس طرح نام رکھنا صیحیح ہے؟

جواب

دوکان کا نام "الرزاق فیشن"  رکھنا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144207201371

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں