بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کتے کو چھونے سے وضو کا حکم


سوال

کىا کتے کو چھونے سے وضو ٹوٹ جاتا هے؟

جواب

کتے کو چھونے سے وضو نہیں ٹوٹتا، البتہ  اس کے جسم پر جہاں ہاتھ لگایا ہو اگر  وہاں کوئی ترنجاست  ہو (مثلًا: کتے کا لعاب) تو  ہاتھ ناپاک ہو جائے گا اور اس کو دھونا لازم ہو گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200739

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں