کیا شوہر اپنی بیوی کے پستان چوس سکتا ہے؟ ایسی حالت میں جب دودھ منہ میں جانے کا خدشہ نہ ہو، گناہ گار ہو گا یا نہیں ؟
ایسی حالت میں جب کہ دودھ منہ میں آنے کا اندیشہ نہ ہو شوہر بیوی کے پستان چوسنے سے گناہ گار نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144108200428
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن