بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دو بیویوں کو ایک ساتھ بستر پر سلانا


سوال

دو بیویوں کے ساتھ  ایک ہی بستر پر سو سکتے ہیں؟ ہم بستری کرنے کا خیال نہ ہو ، اس لحاظ سے صرف سونا ملحوظ ہو۔

جواب

دو بیویوں کو ایک ہی وقت میں ایک ہی بستر پر اپنے دائیں بائیں لٹانے میں بہت سے مفاسد کا خطرہ موجود ہے؛ اس لیے (جگہ میں گنجائش ہونے کی صورت میں) سداً  للذرائع اس کو ناجائز ہی کہا جائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200289

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں