بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دو الگ الگ جانوروں کے گوشت کو ملا کر ایک سالن بنانے کا حکم


سوال

 کیا دو الگ الگ جانوروں کے گوشت کو ایک ہی سالن ملا کر پکا سکتے ہیں۔ مثلاً بکرے اور مرغی کا گوشت یا گائے،بکرےاور مرغی کے گوشت کا سالن بنایا جاسکتا ہے؟

جواب

دو الگ الگ جانوروں کے گوشت کو ملا کر ایک سالن بنانے میں شرعًا کوئی حرج نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206201212

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں