بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

ڈیجیٹل کرنسی میں ٹریڈنگ (تجارت) کرنے کا حکم


سوال

کیا آپ ڈیجیٹل کرنسی میں ٹریڈنگ کے حوالے سے راہ نمائی کر سکتے ہیں؟

جواب

ڈیجیٹل کرنسی کا معاملہ تاحال مشتبہ ہے اورپاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے؛ اس لیے اس کی خریدوفروخت اور اس میں پیسہ لگانے (تجارت کرنے)،  نیز  اس کے ذریعہ کاروبار کی کسی بھی شکل سے  گریز  کرنا چاہیے۔تفصیلی فتویٰ  ہمارے ماہنا مہ "بینات " میں شائع ہوچکا ہے ، آپ درج  ذیل لنک سے حاصل کرسکتے ہیں:

http://www.banuri.edu.pk/web/uploads/2017/04/9-rajab_1438.pdf 

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144007200549

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں