بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دھوبی کی دھلائی کا حکم


سوال

دھوبی کی دھلائی کا کیا حکم ہے؟

جواب

دھوبی سے کپڑے دھلوانا جائز ہے، اور اس سے دھلوانے کے بعد (چاہے پاک کپڑے دیے ہوں یا ناپاک) کپڑے پاک شمار ہوں گے، الا یہ کہ ناپاکی کا اثر ان پر باقی ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112201268

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں