بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 صفر 1448ھ 03 اگست 2026 ء

دارالافتاء

 

ڈپازٹ پرزکاۃ کاحکم


سوال

ڈپازٹ پرزکوۃ کا کیا حکم ہے؟

جواب

بینک میں رکھے گئے ڈپازٹ پر زکوۃ لازم ہے۔

اگر سوال کا مقصد ڈپازٹ کی کسی اور صورت سے متعلق حکم معلوم کرنا ہے تو وضاحت کرکے سوال دوبارہ ارسال کردیجیے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144109201692

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں