بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

دینی غرض سے ٹی وی رکھنا


سوال

 دینی غرض سے  مدنی چینل ، کیو  ٹی وی ، وغیرہ سے استفادہ  اور  نمازیوں کی تبلیغ و تعلیم کے  لیے احاطہ مسجد میں ٹیلی ویژن رکھنا کیسا ہے؟ 

جواب

دینی غرض سے ٹی وی رکھنا اور اسے دیکھنا بہت سے مفاسد پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز ہےاورمسجد کے احاطے میں ٹی وی رکھناتواوربھی زیادہ سخت حرام اور ناجائز ہے۔

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ ہو :

ٹی وی کے ذریعہ تبلیغ اسلام

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144308100442

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں