بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

دیمک سے حفاظت کے لیے عمل


سوال

السلام علیکم اگرگھرمیں دیمک آجائے تواس کو مکمل طورپر بھگانے کے لیے کیاعمل کریں؟ کیاپڑھ کردم کریں؟ جزاک اللہ

جواب

سورة المطففین﴿التطفیف، پارہ عمّ﴾ اس چیزیاجگہ پرپڑھیں جہاں دیمک لگی ہوئی ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200696

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں