بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دس رکعت تراویح


سوال

سعودی عرب میں اس وقت تراویح میں دس رکعتیں پڑھی جارہی ہیں تو  اس کی شرعی دلیل کیا ہے؟

جواب

صرف دس رکعت تراویح پڑھنا سنتِ متواترہ اور مسلمانوں کے چودہ سو سال کے عمل کے خلاف ہے۔ فقط واللہ اعلم

رکعات تراویح سے متعلق مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

بیس رکعات تراویح پر دلیل


فتوی نمبر : 144109200927

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں