بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

داڑھی بچہ کاٹنے والے کی امامت


سوال

کیا ڈاڑهی کا بچہ کاٹنے یا چھوٹا کرنے والے کے پیچھے نماز جائز ہے. ؟

جواب

داڑھی کی طرح داڑھی کے بچہ کو بھی بڑھانا واجب ہے لہذا داڑھی بچہ کاٹنے والے کی امامت مکروہ ہے۔ والله اعلم


فتویٰ نمبر : 143602200004

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں