بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

داڑھی کا حکم


سوال

داڑھی کا کیا حکم ہے  احادیث کی روشنی میں؟

جواب

داڑھی رکھنا واجب ہے، کاٹ کر ایک مشت سے کم کرنا یا منڈوانا  ناجائز ہے، متعدد احادیث سے یہ مضمون ثابت  ہوتا ہے۔

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کریں:

ڈاڑھی کی شرعی حیثیت اور ڈاڑھی نہ رکھنے کا گناہ

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201388

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں