بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دردِ زہ کے لیے موطا امام مالک کی عبارت پر انگلی پھیرنا


سوال

دردِ  زہ  میں آسانی کے  لیے مؤطا امام مالک کتاب کی عبارت پر انگلی پھیرنے یا پڑھنے کا ثبوت کیا ہے؟

جواب

ہمیں اس بات کا کوئی حوالہ کسی کتاب میں نہیں مل سکا،  ممکن ہے کہ یہ کسی بزرگ کے مجربات میں سے ہو اور انہوں نے  کسی کو اس پر عمل کرنے کے  لیے بتایا ہو، باقی حاملہ کے  لیے سورۂ  مریم کی تلاوت کرنا   مجرب  ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201132

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں