بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

دانِش (Danish) نام کا معنیٰ اور رکھنے کا حکم


سوال

دانش نام کا کیا مطلب ہے ؟

جواب

دانِش (Danish) نام معنی ہے"شعور، دانائی، علم وفن، عقل مندی، سمجھ، فکر، رائے"۔(اردولغت ، ج :نہم، ص: ۱۶، ط : ترقی اردو بورڈ کراچی)

معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے، البتہ زیادہ بہتر یہ ہے کہ بچوں کا نام انبیاء کرام علیہم السلام ،صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین  یا نیک لوگوں کےناموں میں سے کسی نام پر رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144503100126

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں