بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

دنداسا استعمال کرنا روزے میں مکروہ ہے


سوال

"دنداسا" کرنےسے روزہ کی صحت پر کوئی اثر تو نہیں پڑتا؟

جواب

دنداسا استعمال کرنا روزے میں مکروہ ہے۔ چنانچہ فتاوٰی عالمگیری میں ہے:’’وکره ذوق شيء،ومضغه بلاعذر‘‘. (فتاوٰی عالمگیری ،ج۱،ص۱۹۹،دار الفکربیروت)

اور اگر دنداسے کے اجزاء تھوک کے ساتھ حلق سے نیچے اتر گئے تو روزہ فاسد ہوجائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144109200396

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں