بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 صفر 1443ھ 17 ستمبر 2021 ء

دارالافتاء

 

داماد کا سسرال میں رہنا


سوال

داماد اپنے سسرال رہ سکتا ہے ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اگر سسرال میں غیر محرم سے اختلاط  اور فتنہ کا اندیشہ نہ ہو تو داماد کا سسرال میں رہنا جائز ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210201000

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں