بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 محرم 1448ھ 21 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

دم کرتے وقت آیات بلند آواز سے پڑھنا


سوال

کیا دم کر تے  وقت آیات کا بلند آواز سے پڑھنا لا ز می ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں بلند آواز سے پڑھنا لازمی نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144211201322

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں