بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دائیں آنکھ کے پھڑکنے کا کیا مطلب ہے ؟


سوال

دائیں آنکھ کے پھڑکنے کا کیا مطلب ہے؟

جواب

آنکھ کا پھڑکناکسی  مرض کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے ، اس لئے کسی ماہر ڈاکٹر سے رجوع کرے،بعض لوگ آنکھوں  کے پھڑکنے پر کسی مصیبت کے آنے کا عقیدہ رکھتےہیں  جو کہ  درست نہیں ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407102244

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں