بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

دادی اور نانی کی بہنیں بھی محرم ہیں


سوال

دادی اور نانی کی بہنوں کے  ساتھ  ملاقات جائز ہے؟

جواب

مرد کے لیے دادی اور نانی کی بہنیں محارم میں سے ہیں، ان سے ملاقات جائز ہے۔ 

النتف في الفتاوى للسغدي (1 / 253):

"والصنف الثالث الأخوة والأخوات من أي وجه كانوا، لأب وأم أو لأب أو لأم وأولاد جميعهم وإن بعدوا".

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201795

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں