بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دادا کے بھائی کے بیٹے سے نکاح


سوال

میرا نام زینب ہے۔ میں اپنے دادا کے بھائی کے بیٹے سے نکاح کرنا چاہتی ہوں۔ کیا دادا کے بھائی کے بیٹے سے نکاح جائز ہے؟

جواب

دادا کے بھائی کے بیٹے سے نکاح جائز ہے۔ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا نکاح حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ہوا ہے، جو حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے دادا (حضرت عبداللہ) کے بھائی (ابوطالب) کے بیٹے ہیں۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110200340

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں