بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

6 ذو القعدة 1445ھ 15 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کرپٹو کرنسی خریدنا


سوال

کیا بٹ کوائن یا کوئی بھی کرپٹو کرنسی خریدنا جائز ہے ؟

جواب

’’بٹ کوائن‘‘یا کسی بھی  نام سے متعارف کرپٹو کرنسیوں  کا معاملہ تاحال مشکوک ہے، اور تحقیق طلب ہے اور  تاحال پاکستان میں اسے  قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے، اس لیے اس کی خرید و فروخت،  نیز  اس کے ذریعہ کاروبار کی کسی بھی شکل سے اجتناب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206201319

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں