بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کرپٹو کرنسی کا حکم


سوال

 آج کل جو کرپٹو کرنسی رائج ہے، اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

کرپٹو کرنسی کامعاملہ اب تک مشکوک ہے، اس کی حیثیت بھی واضح نہیں نیز پاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے، اس لیے اس کی خریدوفروخت اور اس کے ذریعہ کاروبار کی کسی بھی شکل سے اجتناب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144112200627

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں