بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کرپٹو کرنسی کا حکم


سوال

 کرپٹو کرنسی، بٹ کوائن،  ایتیریم وغیرہ کی اسلام میں کیا حیثیت ہے؟  اگر یہ حرام ہے تو  وجوہات تفصیل سے بیان کیجیے،  اگر حلال ہے تو اس کی بھی وضاحت فرمائیے!

جواب

 کرپٹو کرنسی کا معاملہ تاحال مشتبہ  اور زیرِِ تحقیق ہے، نیز پاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے؛ اس لیے اس کی خریدوفروخت سے اجتناب کیا جائے۔فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

ڈیجیٹل کرنسی اور ون کوائن (Onecoin) کمپنی کا کاروبار!


فتوی نمبر : 144108201459

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں