بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کرپٹو کرنسی کا حکم


سوال

 پائی کوائن کی شرعی حیثیت کیا ہے؟  اس کے بارے میں معلومات فراہم کریں!

جواب

مختلف ناموں سے معروف ڈیجیٹل اور کرپٹو کرنسیوں  کا معاملہ تاحال مشکوک ہے، اور تحقیق طلب ہے اور  تاحال پاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے، اس لیے اس کی خرید و فروخت  نیز  اس کے ذریعہ کاروبار کی کسی بھی شکل سے اجتناب کرنا ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200793

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں