بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کمپیوٹر لیپ ٹاپ پر بغیر وضو کے قرآن پڑھنے اور دیکھنے کا حکم


سوال

میرا سوال یہ ہے ک کیا کمپیوٹر/لیپ ٹاپ پربغیر وضو کے قران پڑھا یا دیکھا جا سکتا ہے؟

جواب

کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر بغیر وضو کے قرآن کریم پڑھا اور دیکھا توجاسکتا ہے لیکن اسکرین پر جب قرآن کریم کی آیات نظر آرہی ہوںتواحتیاطا اسکرین کو بغیر وضو کے ہاتھ نہیںلگانا چاہیے۔


فتویٰ نمبر : 143509200006

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں