بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کمپنی کا حکومتی ٹیکس ادا نہ کرنے کا حکم


سوال

 ایک شخص کی کمپنی ہے وہ حکومت کا ٹیکس ادا نہیں کرتا ہے آیا اس کا پیسہ مسجد میں لگایا جاسکتا ہے یا نہیں؟ بينوا تؤجروا

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگرکمپنی کا  کاروبار حلال ہو  تو  اس کا پیسہ مسجد میں لگانا جائز ہے۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں:

انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کی شرعی حیثیت

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144403101755

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں