بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
2 محرم 1448ھ 18 جون 2026 ء
کافی پیتے وقت قرآنِ کریم کی تلاوت کرنے کی گنجائش ہے یا نہیں ؟
مکمل اطمینان کے ساتھ کھانے پینے سے فارغ ہوکر تلاوت کرنا زیادہ بہتر ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144209201939
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔