بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سگریٹ نوشی کا حکم


سوال

شریعت میں سگریٹ نوشی کا کیا حکم ہے؟

جواب

شریعتِ مطہرہ میں سگریٹ پینا مکروہ تنزیہی ہے، چنانچہ اس کی عادت نہیں بنانی چاہیے، پھر اگر اس کی وجہ سے منہ میں بدبو ہو تو مسجد میں داخل ہونے اور تلاوت کرنے سے پہلے اسے زائل کر لینا چاہیے، ورنہ مسجد میں بدبو کے ساتھ جانا اور نماز و تلاوت کرنا مکروہ ہوگا۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201200845

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں