بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سگریٹ پینے کا حکم


سوال

سگریٹ پینا/تمباکو نوشی کرنا کیسا ہے؟

جواب

سگریٹ  پینا حرام نہیں، بلکہ مکروہ تنزیہی ہے، البتہ اس کی وجہ سے منہ میں بدبو ہو تو مسجد میں داخل ہونے اور تلاوت کرنے سے پہلے اسے زائل کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200326

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں