بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 ذو الحجة 1446ھ 14 جون 2025 ء

دارالافتاء

 

چھوٹے بچوں کے نام کی قربانی کرنا


سوال

کیا چھوٹے غیر عاقل بچوں کےنام پر قربانی کرناجائز ہے؟

جواب

چھوٹےغیر عاقل نابالغ بچوں کے نام کی نفلی قربانی کرنا جائز ہے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"ولو ضحى ببدنة عن نفسه وعرسه وأولاده ليس هذا في ظاهر الرواية وقال الحسن بن زياد في كتاب الأضحية: إن كان أولاده صغارا جاز عنه وعنهم جميعا في قول أبي حنيفة وأبي يوسف - رحمهما الله تعالى -."

(كتاب الأضحية، الباب السابع في التضحية عن الغيروفي التضحية بشاة الغير عن نفسه، ج: 5، ص: 302، ط: دار الفكر بیروت)

فتاوی شامی میں ہے:

(فتجب) التضحية: أي إراقة الدم من النعم عملا لا اعتقادا...(على حر مسلم مقيم)...(موسر) يسار الفطرة (عن نفسه لا عن طفله) على الظاهر.

في الرد: (قوله على الظاهر) قال في الخانية: في ظاهر الرواية أنه يستحب ولا يجب."

(‌‌كتاب الأضحية، ج: 6، ص: 315، ط: دار الفکر بیروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144612100253

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں