بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

چھوٹی بچی ساتھ سوئی ہو اور احتلام ہوجائے تو کیا حرمت مصاہرت ثابت ہوگی؟


سوال

  ایک شخص کےساتھ تین سال کی چھوٹی بیٹی ساتھ بسترےپرسوئی ہوئی تھی۔ رات کووالدکواحتلام ہواجبکہ خواب میں کوئی اورآنے کی وجہ سےاحتلام ہوا، بچی کےساتھ جسم کالگناوغیرہ نہ یاد ہےنہ بیدارہونےمیں محسوس ہوا ہے۔ کیااس سےنکاح پرتوکوئی اثرہوگا؟

جواب

صورت مسئولہ میں مذکورہ  شخص کے نکاح پر اس صورت میں  کوئی اثر نہیں پڑا، مذکورہ شخص اور اس کی بیوی کا نکاح بدستور قائم ہے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"وكما تثبت هذه الحرمة بالوطء تثبت بالمس والتقبيل والنظر إلى الفرج بشهوة، كذا في الذخيرة. سواء كان بنكاح أو ملك أو فجور عندنا، كذا في الملتقط. قال أصحابنا: الربيبة وغيرها في ذلك سواء هكذا في الذخيرة. والمباشرة عن شهوة بمنزلة القبلة وكذا المعانقة وهكذا في فتاوى قاضي خان. وكذا لو عضها بشهوة هكذا في الخلاصة."

(کتاب النکاح ، باب ثالث، قسم ثانی ج نمبر ۱ ص نمبر ۲۷۴، دار الفکر)

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"وإذا نظر الرجل فرج ابنته بغير شهوة فتمنى أن يكون له جارية مثلها فوقعت منه شهوة مع وقوع بصره قالوا إن كانت الشهوة وقعت على ابنته حرمت عليه امرأته وإن كانت الشهوة وقعت على التي تمناها لا تحرم؛ لأن نظره في هذه الصورة إلى فرج ابنته لم يكن عن شهوةً."

(کتاب النکاح ، باب ثالث، قسم ثانی ج نمبر ۱ ص نمبر ۲۷۴، دار الفکر)

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"ويشترط أن تكون المرأة مشتهاة، كذا في التبيين. والفتوى على أن بنت تسع محل الشهوة لا ما دونها، كذا في معراج الدراية.

وقال الفقيه أبو الليث ما دون التسع سنين لا تكون مشتهاة وعليه الفتوى، كذا في فتاوى قاضي خان. وحكي عن الشيخ الإمام أبي بكر - رحمه الله تعالى - أنه كان يقول: ينبغي للمفتي أن يفتي في السبع والثمان أنه لا تحرم إلا إن بالغ السائل أنها عبلة ضخمة جسيمة فحينئذ يفتي بالحرمة، كذا في الذخيرة والمضمرات."

(کتاب النکاح ، باب ثالث، قسم ثانی ج نمبر ۱ ص نمبر ۲۷۵، دار الفکر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401101349

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں