بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چھپکلی کا گرنا کوئی اشارہ نہیں ہے


سوال

میرے اُوپر اکثر چپکلی گرتی ہے ،یہ کس چیز کا اشارہ دیتا ہے ؟

 

جواب

 چھپکلی کا گرنا کسی بات کی طرف اشارہ نہیں ہے؛ لہذا اس معاملہ میں  وہم میں پڑ کر  پریشان نہیں ہونا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم 

 


فتوی نمبر : 144212201626

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں