بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چوینگم کھانے کا حکم


سوال

کیا چوینگم کھانا جائزہے؟

جواب

چوینگم  کھانا جائز ہے، بشرطیکہ اس کے اجزاءِ  ترکیبی میں کوئی حرام چیز  شامل نہ ہو۔

مجمع الأنهر في شرح ملتقى الأبحر میں ہے:

" واعلم أن الأصل في الأشياء كلها سوى الفروج الإباحة قال الله تعالى {هو الذي خلق لكم ما في الأرض جميعا} [البقرة: ٢٩] وقال {كلوا مما في الأرض حلالا طيبا} [البقرة: ١٦٨] وإنما تثبت الحرمة بعارض نص مطلق أو خبر مروي فما لم يوجد شيء من الدلائل المحرمة فهي على الإباحة."

( كتاب الأشربة، ٢ / ٥٦٨، ط: دار إحياء التراث العربي)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144310100742

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں